: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حید ر آ باد 7 جنوری ۔ جی ایم آ ر اکیڈیمی نے Basic fire fighter course کے لئے در خوا ستیں طلب کی ہیں جسکے لئے عمر 26 سال سے
ز ائد نہ ہو اور تعلیمی قا بلیت گر یجویشن ضر و ری ہے ۔ اس کو ر س کی مد ت چھ ما ہ ہو گی ۔ تما م معلو ما ت اور دا خلہ کے لئے GMR Aviation Academi ‘ شمس آباد پر ربط پیدا کیا جا سکتا ہے ۔